اہل سنت کے اجتماعی مفاد اور تنظیمی عمل
اہل سنت کو ہر شعبہ زندگی میں منظم کے لئے آپ نے عملی اقدامات فرمائے مملکت خداداد پاکستان میں اور بیرون ملک اہل سنت کی بکھری ہوئی عظیم قوت کو یکجا کرنے کے لئے آپ نے درج ذیل سیاسی، دینی، مذہبی اور اصلاحی وتبلیغی محاذوں پر سنیوں کو مجتمع کرنے کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔
} سیاسی جماعت جمعیت علماء پاکستان کا قیام
} غیر سیاسی مذہبی جماعت جماعت ِاہل سنت پاکستان کی تشکیل
} مدارس اہل سنت کے نمائندہ بورڈ تنظیم المدارس (اہل سنت) پاکستان کی تشکیل
} کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کیلئے نمائندہ تنظیم انجمن طلبہ اسلام کا قیام
} تبلیغی واصلاحی تحریک دعوت اسلامی کا آغاز
الغرض اہل سنت کے اجتماعی مفاد کا کوئی بھی ارتقائی پہلو ہو ہرجگہ ابتدائی محرک منتظم یا سرپرست ہونے کا سہرا بھی آپ کے سر سجا ہے۔ گویا ان تمام تحریکوں اور تنظیموں کے آپ ہی روحِ رواں
Share This Story, Choose Your Platform!